LATEST NEWS:

Earn Money Online (Easy Earning Plan of SHARING.COM.PK)
  • 5 Vote(s) - 4.6 Average
#1
بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسلام وعلیکم۔

اس آرٹیکل میں آپ کو بتائوں گا کہ اس ویب سائیٹ سے آپ کیسے پیسے کما سکتے ہیں۔اور کیسے ان پیسوں سے اپنے نمبر پر ایزی لوڈ کروا سکتے ہیں یا پھر ان پیسوں کہ کیسے ایزی پیسہ کے ذریعے نکلوا سکتےہیں۔ مگر سب سے پہلے ایک شرط ہے وہ یہ کہ آپ اس آرٹیکل کو مکمل پڑھیں گے تا کہ آپ کو مکمل طور پر یہ طریقہ کارسمجھ آ جائےاور آپ بھر پور اس سے مستفید ہو سکیں۔


تو آئیے شروع کرتے ہیں۔

سب سے پہلے تو آپ کو دیگر ویب سائیٹ کی طرح اس ویب سائیٹ پر بھی آپکو اکائونٹ بنانا پڑے گا۔ جو کے دیگرویب سائیٹ کی طرح  ہی ہے۔ یعنی آپ رجسٹر کریں اس کے بعد آپ کو ایک ای میل آئے گی جس میں ایکٹیویشن لنک ہو گا۔ اس کو کلک کریں گے تو آپ کا  اکائونٹ ایکٹو ہو جائے گا۔ یا پھر دوسرا حل آسان یہ ہے کہ آپ اپنے فیس بک اکائونٹ سے ہی لاگن ہو جائیں۔جو ڈائریکٹ ایکٹو ہو جائے گا اور آپ کو فارم بھی فل نہیں کرنا پڑے گا۔

اس کے بعد آپ جو پیسے کمائیں گے اس کی ترتیب کچھ یوں ہو گی

سب سے پہلے تو آپ کو اکائونٹ رجسٹر کرتے ہی دس روپے کا اکائونٹ بونس ملے گا اور وہ بھی کچھ کیے بغیر جو صرف نئے ممبران کے حوصلہ افزائی کی لیے ہے۔

اس کے بعدآپ جتنے دوستوں کو ریفر کریں گے ہر ریفرل کے عوض آپ کو پانچ روپے ملیں گے۔

اس کے بعد آپ ہمارے کسی بھی فورم میں کوئی نیا تھریڈ یا ٹاپک پوسٹ کرتے ہیں تو آپ کے ہر نئے تھریڈ کے بدلے دس پیسے ملتے ہیں۔ صرف یہی نہیں بلکہ آپ کے پوسٹ کردہ تھریڈ پر جتنے بھی ممبرزکمنٹ کریں گے تو ہر رپلائی یا کمنٹ پر آپکو تاحیات ایک پیسہ ملتا رہے گا۔ مطلب یہ جوں جوں آپ کے تھریڈ بڑھیں گے توں توں آپ کی کمائی بھی بڑھتی جائے گی۔

اس کے بعد ہم آپ کو ہر نئے وزٹ پر پانچ پیسے دیا کریں گے۔ یعنی دن میں اگر آپ دس بار ہماری ویب سائیٹ پر آتے ہیں تو ہر بار پانچ پیسے دیں گے۔

اس کے علاوہ آپ کو ہر پیج دیکھنے پر ایک پیسہ دیا جائے گا۔ یعنی جتنے زیادہ پوسٹس کو آپ دیکھیں گے اتنے زیادہ پیسے۔ 

اس کے علاوہ آپ دوسرے ممبران کے تھریڈز پر کمنٹ کریں یا رپلائی پوسٹ کریں تو بھی ہر ایک پوسٹ کے عوض آپ کو ایک پیسہ دیا جائے گا۔ یاد رہے اپنے ہی تھریڈ پر کمنٹ کرنے کےپیسے نہیں ملیں گے۔

اس کے علاوہ اگر آپ دوسرے ممبران کے تھریڈز پر ریٹ کرتے ہیں تو بھی ہر ریٹ کرنے کے بدلے ایک پیسہ ملے گا۔ یاد رہے کہ اپنے ہی تھریڈ کو ریٹ کرنے کے پیسے نہیں ملیں گے۔

خاص بات یہ ہےکہ ایڈمنسٹریٹرز اور موڈیریٹرز آپ کی تمام پوسٹوں اور تھریڈز پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ آپ اگر کوئی نہایت دلچسپ اور کارآمد پوسٹ کرتے ہیں توایڈمنسٹریٹر سپیشل طور پر آپ کو دس روپے سے ایک سو روپے تک دے گا۔ مطلب یہ جتنی اچھی کوالٹی کی پوسٹ ہو گی اتنی زیادہ کمائی۔

اب میں آپ کو بتاتا ہوں کہ آپ اپنے پیسے نکلوا کیسے سکتے ہیں۔

 جب آپ اپنے اکائونٹ میں لاگن ہوں گے تو اوپر مینو کے ساتھ جہاں آپ کا بیلنس لکھا ہوتا ہے وہاں ہی دو بٹن ہیں ایک سینڈ کا اور دوسرا ودڈرا کا۔ سینڈ کے بٹن سے آپ رقمکسی دوسرے ممبر کو بھیج سکتے ہیں اور ودڈرا سے اپنے پیسے ایزی پیسہ سے نکلوا سکتے ہیں۔ 

 جب بھی آپ ایزی لوڈ یا ایزی پیسہ کے ذریعےآرڈر کرتے ہیں تو آپ کو ایک میسج آئے گاجس کے جواب میں آپ سے ایزی لوڈ کے لیے  موبائل نمبرمانگا جائے گا یا پھر آپ کا شناختی کارڈ نمبر جس پر آپ پیسے منگوانا چاہتے ہیں۔ جب آپ رپلائی کر دیں گے تو اس کے چوبیس سے بہتر گھنٹے کے اندر اندر آپ کو آپ کی پیمنٹ مل جائے گی۔

اہم مشورہ

اوپر دئیے گئے ریٹس ہو سکتا ہے آپ کے لیے زیادہ پر کشش نہ ہوں۔ مگر یہ امر قابل ذکر ہے کہ یہ ریٹس دیکھنے میں کم ضرور لگتے ہیں مگر جوں جوں آپ پرانے ممبر ہوں گےتوں توں آپ کی کمائی بھی بڑھتی جائے گی۔ اور اس کا زیادہ دارومدار اس بات پر ہے کہ آپ کتنی اچھی پوسٹس کرتے ہیں۔ کیونکہ جتنی اچھی پوسٹس ہوں گی اتنے زیادہ کمنٹس آنے کے چانس ہوتے ہیں اور زیادہ کمائی ہو گی۔ جو ممبران زیادہ ایکٹو ہوتے ہیں اور ویب سائیٹ پر موجود رہتے ہیں وہ ہی زیادہ کمائی کر پاتے ہیں۔ کیونکہ بغیر محنت کچھ بھی ممکن نہیں۔ شروع شروع میں کمائی کم اور محنت زیادہ ہوتی ہے مگر جوں جوں آپ پرانے ہوں گے تو محنت کم ہوتی جائے گی اور کمائی بڑھتی جائے گی۔

اہم نوٹ

اس ویب سائیٹ پر دئیے گئے ایڈز اور اشتہاراتسے پیسے کما کر ہم اپنے ممبران کو دیتے ہیں۔ اور یہ ویب سائیٹ دیگر سائیٹس کی طرح فیک یا سپام نہیں ہے۔ لہذا کسی بھی طرح سے کسی قسم کا کوئی فراڈ نہ کریں ورنہ آپ کا اگائونٹ بلاک کر دیا جائے گا اور آپ کے کمائی ضائع ہو جائے گی۔

اپنے ہی ریفرل سے خود اکائونٹ بنانے پر پابندی ہے لہذا یہ چکر بازی نہ کریں۔

  اپنے دوستوں کو ریفر کرنے کے لیے اور دئیے گئے یوزر سی پی پر جائیں اور ریفرل لنک حاصل کریں۔

[Image: earn%2Bmoney%2Burdu-781740.png]
This post was last modified: 24-11-2015, 09:44 AM by sharing.com.pk.
{myadvertisements[zone_3]}
#2
This is such a great way of earning !
{myadvertisements[zone_3]}
#3
very good and nice news for home based earn money online. this is a big effort by website make. I appreciate your nice and hard working efforts
{myadvertisements[zone_3]}
#4
bahot khoob,,,,,,,,,,lekin rates ziyada houn to bahot hi achi baat hay........
{myadvertisements[zone_3]}
#5
Yeah ! This is Good way to earn a money from this website .
{myadvertisements[zone_3]}
#6
great work yarrrrrrrrrrr
{myadvertisements[zone_3]}
#7
AoA!
Me BBCode Expert hun...Or Aisi Threads bnao ga k aap yaad rakhe gaye...lekin ek thread bannane k 5 paisy :o itna kam rates..har thread par mehnaat laagti hai...agar aap bjaye iss k ke har thread k 5 paisy dain...apko chahiye k thread k mayar mehnat k mutabak Reward dain...warna yeh beshakk ye toh buhat buhat kam hai..
Regards!

[Faisal Prince]

Threads - Contact us

Powered By FPrince © 2015 - 2016
This post was last modified: 22-11-2015, 01:27 PM by FPrince.
{myadvertisements[zone_3]}
#8
V.nice amazing
{myadvertisements[zone_3]}
#9
join to kr le ha lakin yaqeen ro rab krne gay jab payment mile ge...
{myadvertisements[zone_3]}
#10

Admin, umeed hai hamare sath fruad nahin hoga...I hope k aap hamare sath Imandaari sy kam krain gaye...or hum bhi apna kam InshAllah mehnaat sy krain gaye...mazeed mera ek mashura hai k yahan ek "Proofs Section" banaya jaye...jahan member apny EasyLoad/EasyPaisa Money k Proofs/Screenshots Upload kr sakain...taa-k new members ko trust hojaye k yeh site fake,scam nahin hai...
Or abhi sirf yahan 100members hai...jis sy hamy thread bannane ka khaas faida nahin horaha...jald az jald koshish krain k members ziada sy ziada hojaye..
Reply zrror krain...
Or kn kn mere sath agree hai?
Regards!

[Faisal Prince]

Threads - Contact us

Powered By FPrince © 2015 - 2016
{myadvertisements[zone_3]}


Users browsing this thread:
1 Guest(s)
{myadvertisements[zone_2]}