LATEST NEWS:

Sale your Content & Earn Money
  • 1 Vote(s) - 5 Average
#1
اسلام وعلیکم

اب پیش خدمت ہے ایک اور منفرد اور بے مثال سروس
اب آپ اپنا پوسٹ کیا ہوا مواد فروخت بھی کر سکتے ہیں اور اس سروس سے مزید پیسے کما سکتے ہیں
 جی ہاں۔ یہ کوئی مشکل کام نہیں بلکہ انتہائی آسان ہے۔ بس اپنے پوسٹ کردہ مواد سے پہلے کوڈ لکھیں اور قیمت لکھیں اور بس۔ جتنے بھی ممبرز آپ کے پوسٹ کردہ مواد کوخریدیں گےتو آپ کی مختص کردہ قیمت کا ۹۰ فی صد آپ کو ملے گا اور ۱۰ فی صد پراسیسنگ فیس کٹ جائے گی۔

 اس میں قابل غور یہ بات ہے کہ آپ کا مواد اور ٹائیٹل بہت اچھا ہونا چاہیے اور آسانی سے گوگل پر موجود نہ ہو۔ جیسا کہ کوئی رجسٹرڈ گیم ہو سکتی ہے، کوئی فل ورزن سافٹ وئیر ہو سکتا ہے یا پھر کوئی مواد۔ دوسری یہ بات کہ قیمت اتنی ہی لگائیں جو کہ ممبران ادا بھی کر سکیں۔ فرض کریںایک گیم جو کہ عام سی ڈی پر ۳۰ روپے کی مل جاتی ہے اگر آپ اس کی قیمت۱۰۰  روپے لگائیں گے تو کوں لے گا۔ 

اب میں آپ کو طریقہ بتاتا ہوں
کسی بھی فورم میں کوئی بھی نیا تھریڈپوسٹ کریں اورنیچے دئیے گئے کوڈ کے مطابق کوڈ لکھیں۔ کاسٹ والی جگہ میں قیمت لکھیں اور دونوں بریکٹس کے درمیان میں مواد جو آپ فروخت کرنا چاہتے ہیں
[Image: ZbS5ONf.png]
Regards!

(RAO SHAHZAD IFTIKHAR)
CEO / Administrator
SHARING IS CARING - Pakistan
SHARING.COM.PK

This post was last modified: 01-12-2015, 01:19 PM by sharing.com.pk.
{myadvertisements[zone_3]}
#2
very good BOSS....
{myadvertisements[zone_3]}
#3
Very Good !
{myadvertisements[zone_3]}
#4
good ak sawal site par likha jb open kro gy income ho but nahe hoti kiya wja a
{myadvertisements[zone_3]}
#5
nice sir but kya video sale nai ho sakti??????
  **CoMeDy--NiGhT's**
** VS **
   **TiPe  &  TrickS**
{myadvertisements[zone_3]}
#6
Admin, BBCode IMG[image] wala pehly jesa work nahin kr raha jab yeh code use krty hain toh image link me ajati hai..jab k pehly image link me nahin ati thi..plz. fix kroo

sorry, kaam kr rha hai, mere setting me Masla tha,,, Smile
Regards!

[Faisal Prince]

Threads - Contact us

Powered By FPrince © 2015 - 2016
This post was last modified: 01-12-2015, 07:19 PM by FPrince.
{myadvertisements[zone_3]}
#7
Video bhi sale kar saktay hain. her cheez sale kar saktay hain. jo bhi cheez HIDE Tags k darmian main aye gi wo dosrey users ko hidden nazar aaye gi. ab jis user ka dil chahye khareed lay. mean unlock kar le. jo cost aap ney lagai ho gi utni amoiunt dekhney walay user se cut ho kar aap k account main transfer ho jai gi.

any other question regarding this???
Regards!

(RAO SHAHZAD IFTIKHAR)
CEO / Administrator
SHARING IS CARING - Pakistan
SHARING.COM.PK

{myadvertisements[zone_3]}
#8
(01-12-2015, 07:13 PM)FPrince Wrote: Admin, BBCode IMG[image] wala pehly jesa work nahin kr raha jab yeh code use krty hain toh image link me ajati hai..jab k pehly image link me nahin ati thi..plz. fix kroo

sorry, kaam kr rha hai, mere setting me Masla tha,,, Smile

Aap i think source code mode main work kar rahay hain is liye aap ko link nazar aa raha hay.
Regards!

(RAO SHAHZAD IFTIKHAR)
CEO / Administrator
SHARING IS CARING - Pakistan
SHARING.COM.PK

{myadvertisements[zone_3]}
#9
Mujhy jawb nh mila admin sir g
{myadvertisements[zone_3]}
#10
Huh
(01-12-2015, 12:22 PM)sharing.com.pk Wrote:
اسلام وعلیکم

اب پیش خدمت ہے ایک اور منفرد اور بے مثال سروس
اب آپ اپنا پوسٹ کیا ہوا مواد فروخت بھی کر سکتے ہیں اور اس سروس سے مزید پیسے کما سکتے ہیں
 جی ہاں۔ یہ کوئی مشکل کام نہیں بلکہ انتہائی آسان ہے۔ بس اپنے پوسٹ کردہ مواد سے پہلے کوڈ لکھیں اور قیمت لکھیں اور بس۔ جتنے بھی ممبرز آپ کے پوسٹ کردہ مواد کوخریدیں گےتو آپ کی مختص کردہ قیمت کا ۹۰ فی صد آپ کو ملے گا اور ۱۰ فی صد پراسیسنگ فیس کٹ جائے گی۔

 اس میں قابل غور یہ بات ہے کہ آپ کا مواد اور ٹائیٹل بہت اچھا ہونا چاہیے اور آسانی سے گوگل پر موجود نہ ہو۔ جیسا کہ کوئی رجسٹرڈ گیم ہو سکتی ہے، کوئی فل ورزن سافٹ وئیر ہو سکتا ہے یا پھر کوئی مواد۔ دوسری یہ بات کہ قیمت اتنی ہی لگائیں جو کہ ممبران ادا بھی کر سکیں۔ فرض کریںایک گیم جو کہ عام سی ڈی پر ۳۰ روپے کی مل جاتی ہے اگر آپ اس کی قیمت۱۰۰  روپے لگائیں گے تو کوں لے گا۔ 

اب میں آپ کو طریقہ بتاتا ہوں
کسی بھی فورم میں کوئی بھی نیا تھریڈپوسٹ کریں اورنیچے دئیے گئے کوڈ کے مطابق کوڈ لکھیں۔ کاسٹ والی جگہ میں قیمت لکھیں اور دونوں بریکٹس کے درمیان میں مواد جو آپ فروخت کرنا چاہتے ہیں
[Image: ZbS5ONf.png]
{myadvertisements[zone_3]}


Users browsing this thread:
1 Guest(s)
{myadvertisements[zone_2]}